جرائم

بلوچستان سے اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ٹرک سے سیکڑوں کلو چرس برآمد

کوئٹہ: اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایک کارروائی کے دوران ٹرک سے سیکڑوں کلو چرس برآمد کرکے بلوچستان سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔بلوچستان میں اے این ایف کی انسداد منشیات کے لیے 6 مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق […]

Read More