بھائی کے ڈیبیو کی تصدیق کرتے ہوئے سارہ علی خان جذباتی ہوگئیں
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے بھائی ابراہیم علی خان کی پہلی فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کی تصدیق کردی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے والد سیف علی خان سے مشابہ رکھنے والے ان کے بیٹے ابراہیم […]