تاحیات نااہلی کیس فیصلے میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس یحییٰ آفریدی نے تاحیات نااہلی کے اکثریتی فیصلے سے اختلاف کیا ہے۔سپریم کورٹ کے سات رکنی بینچ نے نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ جاری کیا، جس پر 6 ججز نے اتفاق جبکہ جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلاف کیا ہے،جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے […]