تحریک انصاف پر پابندی کے اشارے مل رہے ہیں، زلمے خلیل زاد
نیویارک: سابق امریکی خصوصی ایلچی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ پاکستان کی پارلیمنٹ آئندہ چند روز میں پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرسکتی ہے۔سابق امریکی سفارت کار زلمے خلیل زاد نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ سے عمران خان کو […]