خاص خبریں

ترکیہ میں ایک بار پھر قیامت خیز زلزلہ،ایک شخص جاں بحق،سینکڑوں زخمی

انقرہ: ترکیہ میں اس ماہ آنے والے دوسرے بڑے زلزلے کے جھٹکے میں کئی عمارتوں سمیت ایک فیکٹری منہدم ہوگئی جس میں دب کر ایک مزدور جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صوبے مالاطیہ میں 5.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے سے شہریوں میں خوف و ہراس […]

Read More