خیبرپختونخوا: سیلاب زدہ علاقوں میں قیامت صغریٰ، بپھری موجیں سب بہا لے گئیں
خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں میں قیامت صغریٰ برپا، بپھری موجیں سب بہا لے گئیں، خراب موسم اور مسلسل بارشوں کے باعث اکثرعلاقوں میں امداد کے لیے رسائی مشکل ہو گئی، متاثرہ علاقوں میں کھانے پینے کی اشیا کی شدید قلت ہے، اور ادویات ناپید ہیں۔ خیبرپختونخوا میں موسلا دھار بارشوں کے بعد صورتحال انتہائی […]