تمام اداروں سے درخواست ہے ملک کا سوچیں ، شاہ محمود قریشی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تمام اداروں سے درخواست ہے ملک کا سوچیں۔شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملک کو مایوسی اور معاشی بحران سے نکالنے کا واحد راستہ نئے اور شفاف انتخابات ہیں۔الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کا […]