جسمانی تبدیلی کا خواہاں شخص ہاتھ کی انگلیوں کے بعد ایک ٹانگ بھی کٹوانا چاہتا ہے
پیرس: دنیا بھر میں ٹیٹو گدوانے کے حوالے سے مشہور اور یہاں تک کہ ہاتھ کی دو انگلیاں بریدہ کرنے والے اینتھونی لیفریڈو عرف ’بلیک ایلیئن‘ نے کہا ہے کہ انہوں نے خود کو صرف 46 فیصد ہی تبدیل کیا ہے۔ اب وہ ایک ٹانگ کٹوا کر اس میں روبوٹک پاؤں لگوانا چاہتے ہیں۔ایک ٹی […]
