پاکستان

جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمان نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمان نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا حافظ نعیم الرحمان نے پولنگ اسٹیشن ایلیمنٹری گورنمنٹ گرلز اسکول میں ووٹ کاسٹ کیا حافظ نعیم یو سی 8 نارتھ ناظم آباد ٹاؤن سے چیئرمین کے امیدوار ہیں

Read More
güvenilir kumar siteleri