جنوبی وزیرستان؛ سکیورٹی آپریشن میں شہید 2 فوجی جوان سپرد خاک
جنوبی وزیرستان: ضلع زرملان میں سکیورٹی آپریشن کے دوران شہید ہونے والے 2 فوجی جوانوں کو سپرد خاک کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لانس نائیک شعیب علی شہید اور سپاہی رفیع اللہ شہید کی نماز جنازہ جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا اور بعد میں اُن کے آبائی […]