جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی؛ کمانڈرسمیت 8 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کمانڈرسمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک اہلکار بھی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے ضلع شنوارسک میں خفیہ […]
