انٹرٹینمنٹ

جوان کی کامیابی پر بہت خوش ہوں امید ہے اب ہم تین ہزار کروڑ تک کی فلمیں بنائیں گے، اکشے کمار

بالی ووڈ کی کئی ہٹ فلموں میں لاجواب اداکاری کرنے والے اکشے کمار ان دنوں بہت خوش ہیں، اس کی وجہ شاہ رخ خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’جوان‘ کی کامیابی ہے۔ہدایتکار ایٹلی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم نے ایک ہفتے کے اندر ہی ہزار کروڑ روپے کے بزنس […]

Read More