پاکستان

پختونخوا ، اہم شخصیات جیل وتنصیبات کی سکیورٹی کیلئے 12 ہزار نئی اسامیوں کی تجویز

خیبر پختونخوا میں اہم شخصیات، جیل اور تنصیبات کے لیے الگ سکیورٹی دینے کی سمری سامنے آ گئی۔دستاویز کے مطابق صوبے میں سکیورٹی ڈویژن کے قیام کی سمری محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے تیار کی گئی ہے، جس میں 11 ہزار 853 اسامیاں تخلیق کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ سکیورٹی ڈویژن کے […]

Read More