خاص خبریں

حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے کمی کا اعلان کردیا

حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے کمی کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 15 روپے کمی کی گئی ہے۔ اسحاق ڈار نے بتایا کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت […]

Read More