خالص اور ملاوٹی شہد میں کیسے فرق کریں؟
خالص اور ملاوٹ شدہ شہد میں فرق کرنا مشکل ہوسکتا ہے لیکن ناممکن نہیں۔ شہد کے خالص ہونے کا تعین کرنے کے لیے آپ کئی طریقے استعمال کرسکتے ہیں۔ یاد رکھیں کہ ملاوٹ کے کچھ طریقے انتہائی نفیس اور ماہرانہ ہوتے ہیں، اس لیے کوئی بھی ٹیسٹ فُل پروف نہیں ہوتا۔ لہٰذا زیادہ درست تشخیص […]
