- الإعلانات -

Browsing Tag

خلا

ڈھائی لاکھ ڈالرز میں لوگوں کو خلا کی سیر کرانے والا طیارہ کیسا ہوگا؟

خلائی سیاحت کا خواب بہت جلد حقیقت بننے والا ہے اور ورجن گلیکٹک نے اپنے اسپیس شپ 2 کے مسافر کیبن کا ڈیزائن متعارف کرادیا ہے، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ لوگ کس طرح زمین کے مدار کی سیر راکٹ پاور سے چلنے والی سواری سے کرسکیں گے۔ رچرڈ برانسن نے اس…

خلا میں پہلی بار فلم کی تیاری کے منصوبے میں پیشرفت

رواں سال مئی میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اداکار ٹام کروز اسپیس ایکس اور امریکی خلائی ادارے ناسا کے ساتھ مل کر ایک ایکشن فلم بالائی خلا میں بنانے والے ہیں۔ اس وقت ٹام کروز اور اسپیس ایکس کے نمائندگان نے تو اس پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا مگر…

پہلی بار ایک فلم خلا میں بنانے کی منصوبہ بندی

ہولی وڈ اسٹار ٹام کروز کا نام دیا کے یے نیا جو اپنے خطرناک اسٹنٹس خود کرنے کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں مگر اب وہ ایسا اعزاز حاصل کرنے والے ہیں جو اب تک کسی فلمی ستارے نے حاصل نہیں کیا، وہ ہے ایک فلم خلا میں بنانا۔ ایک رپورٹ کے مطابق