خیبر میں تحصیل کمپاونڈ کے گیٹ پر خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہید
پشاور: ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں کمپاونڈ کے مرکزی گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ترجمان خیبر پولیس کے مطابق دھماکے میں شہید ہونے والے اہلکاروں میں نور بہادر اور طیب شامل ہیں۔حملے کے بعد سیکیورٹی ٹیموں نے جوابی کارروائی کی اور دونوں جانب سے […]