درختوں کو گلے لگانے والی چینی خاتون کی تصاویر وائرل June 27, 2023 شنگھائی: چین میں درختوں کو گلے لگانے والی خاتون کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔ ان کے مطابق ایسا کرنے سے طبعی اور نفسیاتی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔شنگھائی کی رہائشی خاتون قائی شیجائی نے بتایا « مزید پڑھیں