پاکستان خاص خبریں

بھارت جنوبی ایشیائی خطے میں دہشت گردوں کو معاونت کرتاہے دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت جنوبی ایشیائی خطے میں دہشت گردوں کو معاونت کرتاہے،پاکستان افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کی حمایت کرتاہے ،افغانستان میں طالبات کیلئے یونیورسٹی اور اعلیٰ تعلیم کی معطلی کے فیصلے سے مایوسی ہوئی افغان حکام فیصلے پر نظرثانی کریں ہمارا پختہ یقین ہے کہ […]

Read More