پاکستان

الیکشن شیڈول کے بعد دفعہ 144 کا نفاذ غیر آئینی ہے، پرویز الٰہی

اسلام آباد: پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول کے بعد لاہور میں دفعہ 144 کانفاذ غیر آئینی ہے جس کی سزا آرٹیکل چھ ہے۔ پرویز الٰہی سے نوابزادہ منصور،عون حمید ڈوگر ودیگر نے ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی صورتحال، انتخابات کی تیاریوں پی ٹی آئی کی ریلی اور دیگر معاملات پر بات چیت […]

Read More
پاکستان

رات ڈراؤ نا خواب دیکھتے،صبح دفعہ 144 لگا دیتے ہیں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد: شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم پھٹ چکی ہے انتخاب میں نہیں احتساب میں جائیگی، رات ڈراؤنا خواب دیکھتے ہیں، صبح دفعہ 144 لگا دیتے ہیں آج اگر لاہور میں پھڈا ہوا تو لوگ پھٹ پڑینگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ […]

Read More