دنیا کے سب سے بڑے کیک لباس سے دلہن کو سجا دیا گیا
برن: سوئزرلینڈ کی ایک مشہور بیکری کو اپنی مزید مشہوری کے لیے یہ کام سوجھا کہ اس نے دلہن کا سفید لباس بنایا ہے جو پورا کیک سے بنا ہے۔ اب اس کی تصدیق گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے سامنے ایک لباس نما کیک پیش کیا گیا […]