دیکھنا پڑے گا عوام پر گرے بجلی کے بلوں کا ذمے دار کون ہے، فردوس عاشق
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی رہنما فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ دیکھنا پڑے گا عوام پر گرے بجلی کے بلوں کا ذمے دار کون ہے۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی اگلے ہفتے عوامی مہم شروع کر رہی ہے، استحکام پارٹی ہر الیکشن میں […]