نئی نہروں کا معاملہ برننگ ایشو ہے، راجہ پرویز اشرف
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے رہنما پرویز اشرف نے کہا ہے کہ نئی نہروں کا معاملہ برننگ ایشو ہے، سندھ کے لوگوں کا خدشہ ہے کہ پانی کی تقسیم صحیح نہیں ہو رہی، سندھ میں لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ نہریں سندھ کے خلاف ہیں۔ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ سندھ کے عوام […]