راولپنڈی؛ دیورنے فائرنگ کرکے 40 سالہ بھاوج سمیت 4 افراد کو قتل کردیا
راولپنڈی کے تھانہ کلر سیداں کے علاقے ڈھوک بیل میں دیورنے40 سالہ بھاوج سمیت 4 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق سوتیلا بھائی نصیر اڈیالہ جیل میں قتل کے مقدمے میں اسیر اپنے دوسرے بھائی کی رہائی کے لیے اسکے حق میں بیان دینے کے لیے مجبور کرتا تھا۔پولیس کے مطابق خاوند مقتولہ […]
