راولپنڈی میں تیل پائپ لائن دھماکے سے پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی
راولپنڈی: دھمیال کے علاقے میں جوڑیاں کے قریب آئل ریفائنری کمپنی کی سپلائی پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تھانہ صدر بیرونی کے علاقے میں پیش آئے اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمیں […]