پاکستان

روسی صدر شمالی کوریا کے دو روزہ دورے پر پیانگ یانگ پہنچ گئے

روسی صدر ولادی میر پیوٹن شمالی کوریا کے دو روزہ دورے پر پیانگ یانگ پہنچ گئے۔پیانگ یانگ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے ولادیمیر پیوٹن کا استقبال کیا۔شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ولادی میر پیوٹن کو ایئرپورٹ پر گارڈ آف آنر پیش کیا […]

Read More