روسی تیل آنے سے پٹرول 30 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان
اسلام آباد / کراچی: روس سے آنے والے تیل کی جہاز سے آف لوڈنگ اور اسٹوریج ڈسچارجنگ کا عمل جاری ہے جب کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق روسی تیل کی ادائیگی چینی کرنسی میں کی گئی، عمان بندر گاہ پر روس سے […]