پاکستان

ریفرنس کے حق میں نہیں، نواز شریف کی رائے کا احترام کرتا ہوں، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میں ریفرنس دائر کرنے کے حق میں نہیں، میاں نواز شریف نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے، میں ان کی رائے کا احترام کرتا ہوں۔شاہد خاقان نے کہا کہ چیف جسٹس پر لازم تھا اپنے ادارے کی ساکھ بچاتے، انہوں نے ادارے کی ساکھ نہیں […]

Read More