سلمان خان ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کے دوران زخمی
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اپنی آنے والی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔بھارتی فلمی نگری بالی ووڈ کے بھائی جان نے سوشل میڈیا پر زخمی حالت میں مداحوں کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ خبر دی کہ وہ زخمی ہوگئے ہیں۔پوسٹ کے کیپشن میں سلمان خان نے لکھا کہ […]