سپریم کورٹ فیصلے کے بعد انتظار کر کے عوام کو سڑکوں پر نکالوں گا، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چند روز عمل درآمد کا انتظار کریں گے اور پھر عوام کو لے کر حکومت کے خلاف باہر نکلیں گے۔لاہور زمان پارک میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے واضح کیا کہ […]
