سپریم کورٹ نے آئین ری رائٹ کرکے موجودہ بحران کھڑا کیا، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ موجودہ بحران سپریم کورٹ کی طرف سے آئین کو ری رائٹ کرنے کی وجہ سے کھڑا ہوا ہے۔ن لیگ لائرز ونگ کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ میں 25 ارکان پی ٹی آئی […]
