سیاسی جماعتیں مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے رکھتی ہیں، علیمہ خان
تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے رکھنے چاہئیں۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے زور دے کر کہا کہ 24 نومبر کو ہونے والا پرامن […]