شاہ رُخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کا ٹریلر بُرج خلیفہ پر دکھایا جائے گا
دبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کی آنے والی فلم ’جوان‘ کے ٹریلر ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔کنگ خان کے مداحوں کو ان کی فلم جوان کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار ہے یہی وجہ ہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے شاہ رُخ اور جوان کا نام ’ایکس‘ سمیت دیگر سوشل میڈیا […]