شدید گرمی میں چڑیا گھر کے جانوروں کے لیے برف اور پانی کا انتظام
فینکس: امریکا اس وقت شدید گرمی کی لیپٹ میں ہے۔ فینکس شہر مسلسل 20 روز سے گرمی کی لیپٹ میں ہے اور اوسط درجہ حرارت 43 درجے سینٹی گریڈ ہے۔ اس گرمی سے جانوروں کو بچانے کے لیے ٹھنڈی مٹی، ایئرکنڈیشنر، پانی کے پائپ، برف اور دیگر انتظامات کیے گئے ہیں۔آرچی نامی یوریشیائی الو کے […]