شمالی غزہ پر اسرائیل نے بمباری تیز کردی
شمالی غزہ پر اسرائیل نے بمباری تیز کردی اور فلسطینیوں کو آج جنوبی غزہ کی طرف نقل مکانی کیلئے چار گھنٹے کی مہلت کا اعلان کیاگیا ہے۔پہلے بھی محفوظ قرار دیے گئے روٹ پر اسرائیل کئی قافلوں کو نشانہ بناچکا ہے جبکہ رات بھرغزہ کے مختلف علاقوں میں بھی اسرائیلی بمباری جاری رہی ۔المغازی کیمپ […]