شہابِ ثاقب کے سبب بننے والا دنیا سب سے بڑا گڑھا دریافت
سِڈنی: آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے ایک دیہی علاقے میں شہابِ ثاقب کے سبب بننے والا دنیا کا سب سے بڑا گڑھا دریافت ہوا ہے۔ یہ گڑھا ڈائنو سار کے معدوم ہونے کا سبب بننے والے شہابِ ثاقب سے دُگنا طاقتور قرار دیا جارہا ہے۔ٹیکنو فزکس جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے […]