شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات،ملک کی مجموعی وسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم ہاؤس میں اہم ملاقات کی ہے۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور عوامی فلاح و بہبود کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کا وزیر اعظم […]