پاکستان

شہباز نااہل ہوئے تو سندھ کے ڈومیسائل والا وزيراعظم بن سکتا ہے، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ شہباز شریف نااہل ہوگئے تو سندھ کے ڈومیسائل والا وزيراعظم بن سکتا ہے۔سینئر صحافی حامد میر کو خصوصی انٹرویو میں آصف زرداری نے کہا کہ جنرل باجوہ نے کہا تھا کہ وہ پانچ منٹ میں مارشل لا […]

Read More