شہریار آفریدی سمیت 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظر بندی غیر قانونی قرار، رہائی کا حکم
راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کے رہنما شہریار خان آفریدی ، ان کے بھائی فرخ آفریدی،خاتون رہنما نادیہ حسین اور شاہ جہاں کی نظر بندی غیر قانونی قرار دے کر چاروں کی رہائی کا حکم دے دیا۔ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جج جسٹس انوار الحق پنوں نے درخواستوں کی سماعت کرتے […]