شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کیلیے حکم امتناع کی استدعا مسترد
اسلام آباد: سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف بنایا گیا نو رکنی بینچ قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق کے علیحدہ ہونے سے ٹوٹ گیا، چیف جسٹس نے نیا سات رکنی بنچ بنادیا جو مقدمے کی سماعت کررہا ہے، عدالت نے فوری طور پر حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی جبکہ سپریم کورٹ […]