شہری کو مرغی کا کچا گوشت کھاتے دیکھ کر لوگ حیران
ایڈیلیڈ: اگر آپ کسی شخص کو کچا گوشت کھاتے ہوئے دیکھیں تو یقیناً آپ کو اس کے صحیح الدماغ ہونے پر شبہہ ہونے لگے گا اور آپ اس کی صحت کے بارے میں بھی فکرمند ہوجائیں گے۔سوشل میڈیا کے صارفین نے بھی تصویر میں دکھائی دینے والے اس شخص کے بارے میں کچھ ایسے ہی […]