شہناز گل نئی فلم کی اسکریننگ میں گرو رندھاوا کو ساتھ لے گئیں
بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ شہناز گل نے اپنی نئی فلم ’تھینک یو فار کمنگ‘ کی خصوصی اسکریننگ میں شرکت کی۔فلم کی اسکریننگ ممبئی میں منعقد کی گئی تھی جس میں شہناز گل گلوکار گرو رندھاوا، ورون شرما اور چند دیگر دوستوں کے ساتھ گئیں۔انہوں نے سنیما کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ […]