صدر آزاد کشمیرسہ ملکی دورے پر بیرون ملک روانہ
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج ترکی، برطانیہ اور بیلجیم کے دو ہفتے کے دورے پر اسلام آباد سے استنبول روانہ ہو گے۔ پروگرام کے مطابق وہ اپنے دورے کے دوران یورپی پارلیمنٹ اور برطانوی پارلیمنٹ میں ممبران پارلیمنٹ سے خطاب کے علاوہ یورپی یونین اور برطانیہ میں سیاسی و حکومتی شخصیات […]