صرف پاکستان اور افغان حکومت میں مذکرات ہوں گے، کسی گروہ سے بات نہیں ہوگی، آرمی چیف
پشاور: افغان حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا ہے کہ کیا احسان کا بدلہ احسان کے علاوہ کچھ اور بھی ہو سکتا ہے؟پشاور میں تاریخی گرینڈ جرگہ میں چیف آف آرمی اسٹاف نے خصوصی طور پر شرکت کی۔جنرل سید عاصم منیر نے خیبر پختونخوا کے مشاران ، عمائدین اور نمائندوں کے تاریخی […]