ایران اسرائیل تنازعے نے نیا موڑ اختیار کر لیا
اسرائیلی موساد کے سربراہ ایران معاہدے پر امریکی حکام سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا ایران نیوکلیئر ڈیل رکوانے کے لیے واشنگٹن روانہ ہوگئے ہیں۔ صہیونی ریاست مغربی طاقتوں کے ساتھ ایران کے 2015 میں طے شدہ تاریخی معاہدے کی بحالی کی مخالفت کررہی ہے […]