پاکستان

نصرت شہباز کی طبیعت ناساز ، وزیراعظم کیساتھ علاج کیلئے چند روز میں لندن جائیگی

نصرت شہباز وزیراعظم کیساتھ علاج کیلئے چند روز میں لندن جائیں گی ۔وزیراعظم شہبا زشریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی طبیعت ناساز ہے اور گذشتہ چھ روز سے اتفاق ہسپتال ماڈل ٹاﺅن میں زیر اعلاج ہیں ۔وزیراعظم اپنی اہلیہ نصر ت شہباز کیساتھ چند روز میں لندن روانہ ہوں گے ، جہاں ان کا مزید […]

Read More