پاکستان

طیبہ گل کیس میں انکوائری افسر نے سابق وزیراعظم عمران خان کو طلب کرلیا

طیبہ گل کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو طلب کرلیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے بطور انکوائری افسر طلبی کا حکم نامہ جاری کر دیا۔احتساب عدالت نے طیبہ گل کیس میں آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کو انکوائری افسر مقرر کیا ہے۔پولیس ترجمان […]

Read More
güvenilir kumar siteleri