25مئی کیس:حکومت توہین عدالت کارروائی کیلئے کیسے متاثرہ فریق ہے؟سپریم کورٹ
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے25مئی لانگ مارچ سے متعلق عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ریمارکس دیئے کہ حکومت توہین عدالت کارروائی کیلئے کیسے متاثر فریق ہے؟سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت درخوراست پرسماعت ہوئی۔وزارت داخلہ کے وکیل سلمان بٹ نے دلائل دیئے کہ عمران خان24مئی سے ہی ڈی چوک جانے کی […]