عرفان محسود نے اٹلی کے کھلاڑی کے 2 ریکارڈ توڑ دیئے
پاکستان کے مارشل آرٹس کھلاڑی عرفان محسود نے اٹلی کے مارسیلو فیری کے دو ریکارڈ توڑ دیے۔عرفان محسود نے پاں کے انگوٹھے سے 40 پانڈ وزن 3 منٹ 20 سیکنڈ تک اٹھا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا۔اٹلی کے مارسیلو نے 40 پانڈ وزن ایک منٹ 32 سیکنڈز تک اٹھا کر عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔عرفان محسود […]