پاکستان

علاج کی جو سہولیات سندھ میں ہیں، کہیں اور نہیں، صحت اور روزگار ترجیحات ہیں: آصفہ کا دعویٰ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی غریب کی خدمت کو ایمان سمجھتی ہے، صحت اور روزگار ہماری اولین ترجیحات ہیں۔کراچی کے چنیسر گوٹھ میں خواتین کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو کا کہنا تھا کہ مفت علاج کی جو سہولت سندھ میں ہیں، وہ […]

Read More